
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 10, 2025 at 12:35 PM
*رسول اللہ صلی اللہ علہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:*
يا مَعْشَرَالْمُسْلِمينَ لِيُبَلِّغِ الشّاهِدُ الْغَائِبَ، اُوصى مَنْ آمَنَ بِى وَ صَدَّقَنِى بِوِلايَةِ عَلىٍّ، اَلا اِنَّ وِلايَةَ عَلِىٍّ وِلايَتى وَ وِلايَتى وِلايَةَ رَبِّى، عَهْدا عَهِدَهُ اِلىَّ رَبِّى وَ أمَرَنِى أنْ أبَلِّغُكُمُوهُ۔
آپ نے عید غدیر کے دن فرمایا:
اے مسلمانوں! جو حاضر ہیں وہ غائبین تک پہچادیں کہ جو مجھ پر ایمان لایا اور جس نے میری تصدیق کی ہے، میں اسے ولایت علی! کی سفارش کرتا ہوں، آگاہ ہو جاو کہ علی کی ولایت میری ولایت ہے اور میری ولایت میرے ربّ کی ولایت ہے اور یہ عہد و پیمان اللہ کی طرف سے تھا کہ جس کو پہچانے کا اس نے مجھے حکم دیا تھا۔
📚 بحارالانوار، ج 37، ص، 141، ح 35

❤️
❤
👍
🙏
♥
🫀
🇵🇸
💔
😢
🥰
198