Tazkiiyaah تزکیہ
May 13, 2025 at 02:04 AM
دعائیں محبت ہوتی ہیں موتی ہوتی ہیں آپ چاہے بُرے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہے اُس کی کوئی عادت اچھی ہے تو کوئی بُری بھی ضرور ہوگی مگر اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اُس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے۔
❤️
👍
🇵🇰
🤍
🫀
21