Tazkiiyaah تزکیہ
Tazkiiyaah تزکیہ
May 14, 2025 at 01:02 PM
اچھا انسان ریاضی کے صفر کی مانند ہوتا ہے جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی پر وہ جس کے ساتھ جڑ جائے اس کی قیمت دس گنا بڑھ جاتی ہے کیونکہ اسکی صحبت میں رہتے ہوئے زندگی سنور جاتی ہے..! ❤
Image from Tazkiiyaah تزکیہ: اچھا انسان ریاضی کے صفر کی مانند ہوتا ہے جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوت...
❤️ 👍 🇵🇰 😢 🤍 19

Comments