Tazkiiyaah تزکیہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 16, 2025 at 02:27 AM
                               
                            
                        
                            ....
*آپ کو پتہ ہے انسان کا دل بھی ہجرت کرتا ہے*۔
گناہوں سے نیکیوں کی طرف...
کتنا خوبصورت ہے ناں دل کا ہجرت کرنا؟
اللہ کے لیے ہجرت کرنا!
*کیوں ناں ہم آہستہ آہستہ ہر گناہ سے ہجرت کرتے جائیں*؟
*اپنی ذات کے ایک ایک حصے سے ہجرت لازم کر لی جائے تو مجھے یقین ہے کہ ایک دن ہم خود کو اللہ کے قریب پائیں گے!*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            🤍
                                        
                                    
                                        
                                            🥲
                                        
                                    
                                    
                                        24