Tazkiiyaah تزکیہ
Tazkiiyaah تزکیہ
May 16, 2025 at 02:28 AM
"اللہ سے اپنا تعلق ایمبولینس والا نہ رکھیں؛ کہ فقط ایمرجنسی میں اُس سے رابطہ کریں؛ بلکہ ہر حال (مشکل و آسانی) میں اپنا دل اللہ سے لگائے رکھیں!".. الحمدللہ علی کل حال ... دنیا کے مشغلوں میں بھی وہ باخدا رہے ۔۔۔۔۔۔وہ سب کے ساتھ رہ کہ بھی سب سے جدا رہے۔۔
Image from Tazkiiyaah تزکیہ: "اللہ سے اپنا تعلق ایمبولینس والا نہ رکھیں؛ کہ فقط ایمرجنسی میں اُس سے...
❤️ 👍 🫀 🙏 🤍 25

Comments