Tazkiiyaah تزکیہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 16, 2025 at 02:29 AM
                               
                            
                        
                            *ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا* 
*کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے اس نے کہا ہے کہ آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں* *گے اور ان میں بہترین وہ ہوں گے جو اپنے گناہوں پر توبه کرنے والے ہوں گے..*
*اے گھبرائے ہوئے دل ﷲ پاک سب سنبھال لے گا...!!!*
*تم مخلص ہو کر اپنے ﷲ پاک کی طرف رجوع تو کرو..*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🤍
                                        
                                    
                                        
                                            🥹
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        38