Tazkiiyaah تزکیہ
May 18, 2025 at 02:54 AM
کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتیں
اور نہ ہی الفاظ کے پہناوے میں ۔۔
بس رب کے روبرو ۔۔
سجدوں میں سسکیوں کی نظر کی جاتی ہیں۔۔!!
اور پھر ...
اطمینانِ قلب مل جاتا ہے۔
کیونکہ بات کاتبِ تقدیر کو سنادی گئی ہوتی ہے،
اور وہ بہترین فیصلہ ساز ہے
❤️
❤
❤🩹
🙏
🤲
🥹
16