Tazkiiyaah تزکیہ
Tazkiiyaah تزکیہ
May 19, 2025 at 02:38 AM
اُن سب کے نام .. جن کے دِل بھاری اور آنکھیں بوجھل ہو چُکی ہیں ، سفرِ حیات نے تھکا دیا ہے جنہیں ، وه جن کے پاس تلخیاں بہانے کے لیے کوئی کندھا مُیسر نہیں ہے ، وه جو اپنی ہی سوچوں سے جنگ لڑتے لڑتے ہارنے لگے ہیں ، وه جن کا الله کے سوا کوئی بھی نہیں ہے .. اُن سب کے لیے .. ایک تسلی ، ایک اُمید ، ایک یقین " ويُزهرك اللّٰه ولو طال خَريفك " ( اللّٰه آپ پر بہار لائے گا اگرچہ آپ کی خزاں طویل ہو جائے ) غم نہ کیجیے کہ تکلیف ده عُسر کے بعد حَسین ترین یُسر کا وعده کیا ہے میرے مالک نے .. عافیت میں رہیے ۔ الله سبحانه وتعالٰی آپ کو ہر اس عمدہ و بہتر چیز کی خوشخبری دیں جس کا آپ شدت سے انتظار کر رہے ہیں آمین 🤲🏻
Image from Tazkiiyaah تزکیہ: اُن سب کے نام .. جن کے دِل بھاری اور آنکھیں بوجھل ہو چُکی ہیں ، سفرِ ح...
❤️ 🤲 😢 👍 🙏 🫀 39

Comments