Tazkiiyaah تزکیہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 20, 2025 at 05:26 AM
                               
                            
                        
                            جب کبھی بھی اللہ کے لئے  اللہ کے قرآن کی آیات کو  تھامنے لگوں ناں۔۔
 دل میں خیال آئے  کہ میں نے اللہ کی خاطر خود کو چینج کرنا
 شرعی پردہ کرنا ہے
 تو کبھی بھی یہ نہ سوچیے گا
 کہ *لوگ کیا کہیں گے* لوگ کچھ بھی نہیں دیکھ سکتے 
آپکو جب آپ گناہوں والی زندگی جی رہے تھے تب بھی لوگ آپ سے ناراض ہوتے تھے۔
اور آج جب آپ خود کو اللہ کی خاطر بدل رہی ہو تب بھی لوگ ایسے ہی آپکو طنز طرح طرح کے القابات سے نوازیں گے۔۔
  *جنہوں نے ہمارے نبی کا نہ چھوڑا تو کیا وہ ہمیں باتیں کرنے سے باز آئے گے۔۔
 کبھی بھی نہیں ہمت کریں اور سر اٹھا کر جئیں پیاری حجابی شہزادیوں
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            🥰
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        22