Tazkiiyaah تزکیہ
Tazkiiyaah تزکیہ
May 22, 2025 at 04:09 AM
*Reminder*🤍✨ جب بھی اپنے لیے کچھ مانگیں، ساتھ *آسانی ضرور مانگیں*۔چیزیں مل جاتی ہیں مگر وہ مشکل بن جاتی ہیں۔مشکل کو آسان بنانے کے لیے "دعا کرنا" اور "دعا پر یقین ہونا" بہت ضروری ہے۔ اپنے لیے پسندیدہ راستے چننے سے پہلے ان راستوں کے آسان ہونے کی دعا کریں۔ کیونکہ راستہ تو مل جاتا ہے مگر پھر اس پر چلنا مشکل ہوجاتا ہے۔ خیر مانگیں ، خیر بانٹیں آسانیاں مانگیں، آسانیاں بانٹیں 🎀
Image from Tazkiiyaah تزکیہ: *Reminder*🤍✨  جب بھی اپنے لیے کچھ مانگیں، ساتھ *آسانی ضرور مانگیں*۔چی...
❤️ 👍 🤍 🫀 💯 😢 43

Comments