Tazkiiyaah تزکیہ
Tazkiiyaah تزکیہ
May 23, 2025 at 04:05 AM
_نماز کو نماز کی طرح پڑھا جائے تو وہ گناہوں کے چھڑانے کا سبب بن جاتی ہے، نماز میں قرأت قرآن بھی ہے اور تسبیح بھی تکبیر بھی ہے تحمید بھی، رکوع بھی ہے سجود بھی، خشوع بھی ہے خضوع بھی، اللہ تعالیٰ کی بڑائی کا اظہار بھی ہے اور اپنی عاجزی کا تصور بھی، ان سب امور کا دھیان کرکےنماز پڑھی جائے تو بلاشبہ نمازی آدمی بےحیائی کے کاموں اور گناہوں سے رک جائے گا، جس شخص کی نماز جس قدر اچھی ہوگی اسی قدر گناہوں سے دور ہوگا۔۔۔۔
Image from Tazkiiyaah تزکیہ: _نماز کو نماز کی طرح پڑھا جائے تو وہ گناہوں کے چھڑانے کا سبب بن جاتی ہ...
❤️ 👍 😂 🙏 🤍 🫀 47

Comments