
Tazkiiyaah تزکیہ
May 24, 2025 at 04:42 AM
❁ امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’دنیا وہ مقام نہیں جہاں سکون و استقامت ہو، بلکہ یہ اُلجھنوں اور آزمائشوں کی جگہ ہے۔
یہ رہنے بسنے کی جگہ نہیں بلکہ کوچ کرنے کی منزل ہے۔
جو شخص دنیا کی حقیقت کو پہچان لیتا ہے،
وہ نہ اس کی خوش حالی پر مغرور ہوتا ہے،
اور نہ ہی اس کی سختیوں پر دل شکستہ اور غمگین۔

❤️
👍
💯
🙏
🤍
🥹
26