
NOOR FATIMA🤍
May 29, 2025 at 07:16 AM
کبھی کبھی زندگی میں مصروفیات اس قدر بڑھ جاتی ہیں کہ انسان کے پاس خود کے لیے بھی وقت نہیں بچتا ۔۔۔۔۔!
مصروفیات میں خود کے لیے وقت نہ بچنا کوئی اتنی بڑی بات بھی نہیں نہ ہی کوئی بہت بڑا خسارا ہے ہاں مگر ان مصروفیات میں رب کی یاد سے غافل ہو جانا بہت بڑا خسارا ہے ۔۔۔۔۔۔!
کوشش کریں کہ آپ کام کرتے وقت اپنی زبان کو رب تعالیٰ کے ذکر سے تر رکھیں۔
زیادہ نہیں تو صرف استغفار ہی کرتے رہا کریں اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو ،آمین❤️
❤️
😢
👍
🤲
🫀
❤
♥
💕
62