
Hamara Hazara
May 16, 2025 at 01:52 PM
وہ مبارک لمحہ جب حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نورِ اقدس سے چمکتے ہوئے آسمانی ستارے کو دیکھا، تو ان کے دل میں نورانیت کی ایک ایسی لہر دوڑ گئی جس نے ان کے باطن کو روشن کر دیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب ربِ کائنات نے اپنے حبیب کے نور کو اولین انوار میں جلوہ گر فرمایا۔
https://youtu.be/7XApLc7GpiU?si=zH6Yd00THSHpOJjc
✋
❤️
🇵🇰
🌹
😂
5