
Hamara Hazara
May 27, 2025 at 04:28 AM
یقین رکھو! آپ کی کامیابی کا فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے، دوسروں کی رائے صرف ایک آواز ہے، منزل تک پہنچنے کا راستہ آپ کے عزم، محنت اور حوصلے سے طے ہوتا ہے۔ دنیا کچھ بھی کہے، اصل طاقت آپ کے ارادے میں ہے۔ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی ہمت کریں کیونکہ کامیابی انہی کو ملتی ہے جو خود پر یقین
رکھتے ہیں
https://youtu.be/RAwM_VpHPP8?si=YNCK_A7-ruHcAHMW
❤️
❤
🇵🇰
🏳️⚧️
5