Hamara Hazara
June 4, 2025 at 01:22 PM
بالاکوٹ زلزلہ کے زندہ بچ جانے والے شخص نے AI پر مبنی حج ایپ متعارف کرا دی
بالاکوٹ زلزلے کے زندہ بچ جانے والے اور پاکستان میں قائم ٹیکنالوجی فرم "ایسورٹ ٹیک" (Assort Tech) کے بانی آفتاب احمد نے OnlyHajj.ai کے نام سے ایک موبائل ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے، جو حجاج کرام کی سہولت کے لیے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔
یہ ایپ اب گوگل پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور پر دستیاب ہے:
📲 Google Play Store: https://play.google.com/store/apps/details?id=ai.only.hajj
📲 Apple App Store: https://apps.apple.com/pk/app/only-hajj/id6746426599
❤️
🇵🇰
2