اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 1, 2025 at 11:52 PM
”جغرافیہ کے اساتذہ اپنے طلباء کو کیسے سمجھائیں گے کہ غزہ جیسے چھوٹے سے شہر نے اتنی بڑی تباہی، اتنی ساری اموات کو اپنے اندر کیسے سمو لیا ؟!“
___________
غزہ کا المیہ تاریخِ انسانی کے ماتھے کا وہ سیاہ داغ ہے جو صدیوں تک انسانیت کو شرمندہ کرتا رہے گا۔
اس کے بعد انسانیت اور انسانی حقوق کے تمام دعوے کھوکھلے نعروں سے زیادہ کچھ نہیں ہوں گے۔ جن کے پیچھے کوئی سچائی نہیں۔ !!
٭٭٭
*🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين 🇵🇸*
🤲
😭
🇵🇸
❤️
😢
🇵🇰
👍
🙏
20