اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 3, 2025 at 07:58 PM
*بسم الله الرحمن الرحيم* *پریس ریلیز* اسـ۔۔۔ ۔ـلامی مزاحـ۔۔۔۔ـمتی تحـ۔۔۔ـریک (حم_اس)، امررریکی محکمہ خارجہ کے سابق ترجمان میتھیو ملر کے حالیہ بیانات کو نہایت سنجیدگی سے دیکھتی ہے، جس میں انہوں نے کھلے الفاظ میں اییسراائیل کی جانب سے غـ𓂆ـــزة میں جنگـ۔۔ـی جرااائم کے ارتکاب کو تسلیم کیا۔ یہ ایک اہم اعتراف ہے، جو نہ صرف قابض قوت کے مظالم کی توثیق کرتا ہے بلکہ اس وحشیانہ جنگ سے متعلق امرررریکی انتظامیہ کے فریب اور دوہرے معیار کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ ملر نے واضح کیا کہ اپنے عہدے کے دوران انہیں سچ بولنے کی اجازت نہیں تھی، اور وہ امرررریکی حکومت کے تیار کردہ سرکاری بیانیے پر مجبوراً عمل کرتے رہے۔ 📌یہ انکشاف امرررریکی انتظامیہ کی جانب سے قبضے اور اس کی مجررررمانہ کارروائیوں کی دانستہ پردہ پوشی اور سیاسی ملی بھگت کو بےنقاب کرتا ہے۔ 📌یہ اعتراف نہ صرف صہـ۔۔۔۔۔ـیونی ریاست کی کھلی مذمت ہے، بلکہ یہ واااااشنـ۔۔ـگٹن کو غـ𓂆ــ🇵🇸ـزة کی پٹی میں فلسـ۔۔ـطینی عوام کے خلاف فووووجی امداد، مالی معاونت، سفارتی تحفظ اور جھوٹے میڈیا بیانیے کے ذریعے جنـ۔۔۔ـگی جرااائم اور نسل۔۔۔۔کشی کا براہ راست شریکِ جرم قرار دیتا ہے۔ اسـ۔ ـلامی مزاحـ۔ ـمتی تحـ۔ ـریک حم_اس، بین الاقوامی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی عدالتی اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ان سنگین اعترافات کو تحقیقات اور قانونی چارہ جوئی میں تبدیل کریں، اور ان تمام افراد اور فریقوں کا محاسبہ کریں جو ان جراااائم کے ارتکاب میں شریک یا معاون رہے ہوں—چاہے وہ صـ۔۔۔۔ـہیونی جـ۔۔۔ـنگی مجرم ہوں یا ان کے عالمی سرپرست۔ 📍منگل، 07 ذو الحجہ 1446ھ 📍 مطابق: 3 جون 2025 رابطہ:سرکاری ویب سائٹ – حم_اس موومنٹ * 👇🏻👁️👇🏻🇵🇸 *https://whatsapp.com/channel/0029VagiRclAjPXQJrsFHZ1b/5177* 🤲🏻اللهم انصر عبادك المستضعفين في غزة فلسطين، اللهم افتح لهم فتحا قريبا، اللهم انزل عليهم ملائكة السماء وجنود الارض ومن عليها، وافتح لهم ابواب توفيقك واشرح صدورهم ويسر امورهم وقو عزيمتهم ومد صبرهم. اللهم امدهم بمددك، واحرسهم بعينك، واكنفهم بكنفك، وانصرهم على عدوك وعدوهم، اللهم انزل عليهم السكينه والاطمئنان، اللهم انهم مغلوبون فانتصر لهم. *اللهم انهم حفاۃ فاحملهم، عراة فاكسهم، جوعى فاطعمهم، ظمأى فروهم، عطشى فاسقهم،* اللهم تقبل الشهداءهم، وحرر اسراهم، و داو جرحاهم، وشف مرضاهم، *اللهم آمنهم من خوف، واطعمهم من جوع.*💔🤲🏻 *اللهم عليك باليهووووود ومن عاونهم،* اللهم اقتلهم بددا، واحصهم عدد، ولا تغادر منهم احدا، *اللهم لا ترفع لهم راية، ولا تحقق لهم غاية ، واجعلهم لنا وللعالمين عبرة واية.* *اللهم حرر المسجد الاقصى من اليهوووود المحتلين يا رب العالمين، وارزقنا الصلاة فيه. 🤲🏻* *آمین 💔🇵🇸 یا فعّال لما ترید 💯🤲🏻* #دعاء_لأهل_فلسطين_الخ #لا_تنسوا_الدعاء_لأھل_غزۃ_و_فلسطين !🤲🏻 #اہل_غزہ_و_فلسطین_کیلئے_دعا_کرنا_نہ_بھولیں! > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* ✌🏻🤝🤲🏻
🇵🇸 🤲 ❤️ 👍 🇮🇱 18

Comments