اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 4, 2025 at 07:19 AM
🚨ریلوے نے یہ اہم قدم قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا ہے۔ ریلوے نے تمام بلاگرز اور یوٹیوبرز کو ریلوے اسٹیشنز کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے سے منع کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کی گرفتاری کے بعد کیا گیا ہے۔ اُس یوٹیوبر پر پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔
Image from اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة: 🚨ریلوے نے یہ اہم قدم قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا ہے۔ ریلوے...
🇮🇱 🇵🇸 👍 3

Comments