اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 8, 2025 at 01:58 PM
*موت کیلئے تیار:* غـ𓂆ــ🤝ـزة کی مدد کیلئے آنے والے بین الاقوامی ٹیم پر مشتمل "مدلین بیڑے" میں شامل ایک ڈاکٹر نے "الجز__یرہ" کو بتایا: ہمیں "اسر__ائیلی فو_ج" کی جانب سے شدید حملے (violent attack) کا اندیشہ ہے۔ ہم نے "بین الاقوامی سطح" پر ہم آہنگی (coordination) کی ہے تاکہ "غزہ" جانے والے جہاز "مادلین" (Maddeline) پر موجود شرکاء کی حفاظت کی جا سکے۔ *لیکن اگر ہم مارے بھی ماریں تو اس کیلئے تیار ہیں۔ غزہ میں روزانہ سینکڑوں افراد مارے جارہے ہیں۔ ہم 15 کی کیا حیثیت ہے؟"* *واضح رہے کہ بیڑا مصر پہنچ چکا ہے۔ آج غزہ روانگی ہے۔* 🤲🏻🇵🇸🤲🏻 #الجز___يرة
Image from اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة: *موت کیلئے تیار:* غـ𓂆ــ🤝ـزة کی مدد کیلئے آنے والے بین الاقوامی ٹیم پ...
🤲 ❤️ 🇵🇸 🇮🇱 🙏 🤣 22

Comments