Junaid akbar

Junaid akbar

2.1K subscribers

Verified Channel
Junaid akbar
Junaid akbar
May 13, 2025 at 08:59 AM
‏”عمران خان کو جنید اکبر پر اتنا زیادہ اعتماد ہے کہ انہیں سب سے مشکل اور اہم کام سونپا ہے، یہ تو خان صاحب کی طرف سے اُن کی تعریف ہے کہ جنید اکبر کو تحریک کا آغاز کرنے کی ذمہ داری دی۔ آپ سب سمجھتے ہیں کہ عہدہ بہت بڑی چیز ہے، جبکہ عمران خان کیلئے سب سی بڑی چیز تحریک ہے۔“ علیمہ خان ‎#رہا_کرو_کپتان
❤️ 👍 14

Comments