
Junaid akbar
2.1K subscribers
Verified ChannelAbout Junaid akbar
Member of National Assembly Provincial President PTI Kpk Chairman Public accounts committee Facebook Page: https://www.facebook.com/share/18eEpXs8as/?mibextid=wwXIfr
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://x.com/ptiofficial/status/1936051044619874571?s=46&t=36HVY03z9tjLXV17BS8QdA

حکومت نے اگر کوئی اپنی ترقی دکھائی ہے، تو وہ یہ ہے کہ کھوتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ میرا سوال ہے کہ اگر کھوتے بڑھے ہیں تو کھوتیاں کیوں نہیں؟ جنید اکبر

ضلع ملاکنڈ صوبائی صدر جنید اکبر خان کی ہدایت پر ریلیز عمران خان ریلی کا باقاعدہ ریلی کا آغار ہوگا ۔ #ReleaseImranKhan

پشاور: چئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے مناظر

پشاور میں سورج غروب ہو رہا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے عوام کا ایک ہی مطالبہ " رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو "