Junaid akbar
May 15, 2025 at 05:41 PM
صوبائی صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت پشاور میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان ، اور آزاد کشمیر کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بھرپور احتجاج کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ انشاءاللہ جلد مرکزی قیادت و سیاسی کمیٹی کی منظوری کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
https://www.facebook.com/share/p/16Fs3Humwj/?mibextid=wwXIfr
❤️
👍
👌
😢
21