
Junaid akbar
May 30, 2025 at 01:33 PM
نہ تو عمران خان مودی ہے نہ تحریک انصاف رافیل ہے کہ اس طرح کے فیصلوں سے ڈر جاینگے۔ اس فیصلوں سے ہمارےحوصلے مزیدمضبوط ہونگے اور انشاءاللہ ہم پھر پور مزاحمت کریں گے۔
صوبائی صدر جنید اکبر خان
❤️
👍
6