Faisal Khan Tarakai
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 20, 2025 at 05:20 PM
                               
                            
                        
                            صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی نے لندن میں جاری بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس Education World Forum میں "لڑکیوں کی تعلیم" کے سیشن میں شرکت کی۔ اس سیشن میں انہوں نے خیبرپختونخوا میں تعلیم، خاص طور پر بچیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے جاری اقدامات اور اصلاحات پر روشنی ڈالی۔
اس عالمی مکالمے میں مختلف ممالک کے وزرائے تعلیم، اقوامِ متحدہ، یونیسیف، ملیلا فنڈ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کا مقصد لڑکیوں کی تعلیم میں درپیش چیلنجز، عالمی تجربات اور بہترین پالیسیوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
#educationworldforum #girlseducation #kpeducation #faisaltarakai #kpeducationreforms #kpgoesglobal #unicef #malalafund
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        3