
Faisal Khan Tarakai
1.7K subscribers
Verified ChannelAbout Faisal Khan Tarakai
Minister Elementary & Secondary Education , Government of Khyber Pakhtunkhwa.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی پشاور کے تاریخی عمران خان رہائی تحریک ریلی میں 💕 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

پشاور : چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے مناظر

عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ! 📚✏️ ✅ محکمہ تعلیم کے لیے 363 ارب روپے مختص ✅ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت 5 ارب روپے ✅ 50٪ اسکول سے باہر بچوں کے داخلے کا ہدف ✅ مفت درسی کتب کے لیے 8545 ملین روپے ✅ گرلز کمیونٹی اسکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین روپے ✅ ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر ✅ 10 تاریخی اسکولوں کے تحفظ و بحالی کے لیے 855 ملین روپے ✅ عارضی اساتذہ کی بھرتی ✅ 32 ہزار اسکولوں میں 60 لاکھ طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی معیار کی بہتری #KPBudget2025 #KPTAXFREEBUDGET #FaisalTarakai #AliAminGandapur #CMKP #KPEducation
