Faisal Khan Tarakai

Faisal Khan Tarakai

1.6K subscribers

Verified Channel
Faisal Khan Tarakai
Faisal Khan Tarakai
May 21, 2025 at 10:19 AM
صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کا خضدار, بلوچستان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اظہار تعزیت خضدار میں اسکول بس پر حملہ تعلیم دشمنی کی بدترین مثال ہے۔ معصوم بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ سوگوار خاندانوں کے غم میں پوری قوم شریک ہے۔ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔ شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کے لیے جلد صحتیابی کی دعا ہے۔ #balochistan #khuzdar #faisaltarakai
Image from Faisal Khan Tarakai: صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کا خضدار, بلوچستان میں ...
👍 ❤️ 3

Comments