Faisal Khan Tarakai

Faisal Khan Tarakai

1.7K subscribers

Verified Channel
Faisal Khan Tarakai
Faisal Khan Tarakai
May 22, 2025 at 12:06 PM
صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی برطانوی وزیرِ مملکت برائے اسکول ایجوکیشن کیتھرین مک کنل اور یو کے انٹرنیشنل ایجوکیشن چیمپیئن سر اسٹیو اسمتھ سے لندن میں اہم ملاقات۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا اور برطانیہ کے درمیان تعلیمی تعاون، اسکول ایجوکیشن میں بہتری، اساتذہ کی تربیت، نصاب میں جدت اور طلباء کے تبادلہ پروگرامز سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
❤️ 👍 🇵🇸 8

Comments