
Faisal Khan Tarakai
May 23, 2025 at 05:40 AM
صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی برطانوی وزیرِ مملکت برائے اسکول ایجوکیشن کیتھرین مک کنل اور بنگلہ دیش ہائی کمشنر برائے برطانیہ عابدہ اسلام سے ملاقات۔
ملاقات میں تعلیم کے شعبے میں باہمی تعاون، جدید تدریسی طریقہ کار، اور علاقائی سطح پر تعلیمی ترقی کے مواقع پر گفتگو کی گئی۔
#kpeducation #educationdiplomacy #ukpakistanrelations #kpeducationreforms #globaleducationpartnership #faisaltarakai #unicef
❤️
🇵🇸
👍
3