
Faisal Khan Tarakai
May 25, 2025 at 05:20 PM
صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی نے یونیسیف کے زیر اہتمام ایجوکیشن ورلڈ فورم میں شرکت کی۔
اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں یونیسیف کی عالمی ڈائریکٹر برائے تعلیم اور دنیا کے مختلف ممالک کے وزرائے تعلیم نے شرکت کی۔
اجلاس میں بچیوں کی تعلیم کے فروغ، عالمی تعاون اور تعلیمی پالیسیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#unicef #ewf2025 #girlseducation #faisaltarakai #globaleducation #educationforall #kpeducation #internationalcooperation #empowerthrougheducation #gpe #akes
👍
❤
❤️
4