Faisal Khan Tarakai

Faisal Khan Tarakai

1.6K subscribers

Verified Channel
Faisal Khan Tarakai
Faisal Khan Tarakai
June 7, 2025 at 10:23 AM
عید الاضحیٰ مبارک 🌙 تمام اہل وطن خصوصاً خیبرپختونخوا کے عوام کو عید الاضحیٰ کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ عظیم دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اطاعت، ایثار، اور بے مثال قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ میری دُعا ہے کہ یہ عید ہمارے دلوں میں قربانی کا جذبہ پیدا کرے، ہمیں غریبوں، یتیموں، اور ضرورتمندوں کی خوشیوں میں شریک ہونے کا موقع دے، اور ہمارے ملک و قوم کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے۔ بطور وزیر تعلیم، میری خواہش ہے کہ ہم اس موقع پر یہ عہد کریں کہ اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرکے ایک روشن پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ اللہ پاک آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کے گھروں میں خوشیاں، سکون اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین فیصل خان ترکئی صوبائی وزیر تعلیم، خیبرپختونخوا #eidmubarak #eiduladha #faisalkhantarkai #ministerforeducation
Image from Faisal Khan Tarakai: عید الاضحیٰ مبارک 🌙  تمام اہل وطن خصوصاً خیبرپختونخوا کے عوام کو عید ...
❤️ 👍 17

Comments