Status Urdu Offline poetry
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 17, 2025 at 04:49 AM
                               
                            
                        
                            انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قیامت کی ایک اور نشانی پوری ہوگئی 
یہ ٹرمپ سعودی عرب کی طرف آنا اصل مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بڑھانا یعنی تسلیم کرنا ہیے 
یہ آیا ہی اسی کام کیلئے ہے
"قطر ٹرمپ کو 400 ملین ڈالر کا جہاز گفٹ کررہا ہے جبکہ WHO نے کہا ہے کہ فلسطین میں فاقہ کُشی سے 5 لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں.😭😭
افسوس ہے امتِ مسلمہ کے ان غدار اور کمینے لیڈروں پر.
#everyoneシ゚ #hilightseveryonefollowers #viralchallenge #everyoneactive #everyonehighlights #fypageシ #weather #trump #arabic
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                        
                                            🖐️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            👊
                                        
                                    
                                        
                                            👎
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😒
                                        
                                    
                                        
                                            😡
                                        
                                    
                                    
                                        33