
Status Urdu Offline poetry
11.3K subscribers
About Status Urdu Offline poetry
https://whatsapp.com/channel/0029VaEGeWzBA1f3Yisls92B *2* یہ ناول کے لیے ہے اس میں اردو میں ناول اتے ہیں وہ آپ پڑھ سکتے ہیں آسانی سے تو جو ناول پسند کرتا وہ ہی جوائن کرے باقی کوئی نہ کرے https://whatsapp.com/channel/0029VaaYGj09Bb5x8o8qmd0q
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*کبھی اپ نے سوچا ہے کہ دروازے پر تالا کیوں لگایا جاتا ہے؟*🙃🤔 *تالا اس لیے لگایا جاتا ہے تاکہ کسی ایماندار ادمی کا ایمان نہ ڈگمگائے۔۔۔۔۔*🥹💗 *ورنہ چوروں کے لیے تالا توڑنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔۔۔۔!!*💯😇 *رحمان💐*

*بے شک دکان پہ گھوڑے کی نعل باندھو*☹️ *کار میں جوتا گلے میں تعویذ🥹* *ہاتھ میں کڑا درخت پر دھاگا🙃* *لیکن ہوگا وہی جو اللہ کو منظور ہوگا* 💓 *پھر کیوں جھکتے ہو اوروں کے در پہ وہ اللہ ہے نا بس یقین رکھو💖🤲* *رحمان💐*

خوشخبری!!! پاکستان میں تیل نکل آیا ہے۔ عوام کا۔

*بچپن میں دو انگلیاں ملا کر دوستی ہو جایا کرتی تھی*🥹😰 *اب تو گلے لگ کر بھی نفرت نہیں جاتی*❤🔥😥 *رحمان💐*

`پھر پتہ ہے کیا ہوا؟🥹` *پھر میں نے اپنا ہی ہاتھ اپنے ہاتھ میں مضبوطی سے پکڑ لیا🥺😥* *اور کہا فکر نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں*❤🔥😫 *رحمان💐*

`سوتے وقت کی دعا` جب *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے: *اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ* ’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045

*_آپکو آپکا پسندیدہ شخص ملا کیا۔۔؟_*🫠 *_مجھے ملا_*❤️ *_مجھے نہیں ملا_*👍🏻

🤍 (بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ) 🤍 `اپنی صبح کا آغاز درود شریف سے کریں`❤️ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*❤️ *پڑھتے جاؤ ری ایکٹ کرتے جاؤ❤️*

`سوتے وقت کی دعا` جب *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے: *اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ* ’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045