خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
May 17, 2025 at 01:03 PM
*روزانہ کی عکاسی* ﷽ *اپنی گناہوں کی معافی* نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا "جو روزانہ سو مرتبہ سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ پڑھتا ہے اسکی گناہ معاف ہوگی اگر چہ وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہو (صحیح بخاری) نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا" جو سو مرتبہ أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِيْ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ وَأَتُوْبُ إِلَيْهِ اُسکی تمام گناہ معاف ہو جائینگے اگر چہ وہ میدان جنگ سے بھاگ گیا (سنن ابو داؤد) *اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین* Q*فلاح دارین واٹس ایپ گروپ لنک* https://chat.whatsapp.com/FCCiX6fhzUcGjQws7I7Jsw *فلاح دارین فیس بک پیج لنک* https://www.facebook.com/share/18jeV3M92x/?mibextid=qi2Omg 🌹     ✍🏻ㅤ   📩      📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ
🫀 1

Comments