خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
May 27, 2025 at 05:53 PM
*عشرہ ذو الحجہ میں پورے دن کے معمولات*
*تہجد کی نماز*
12 رکعات اور کم از کم 8 رکعات ضرور ادا کریں
*تکبیر تشریق کا اہتمام*
تسبیح فاطمہ پڑھیں
*قرآن پاک کی تلاوت* (جتنی ہو سکے کم از کم 10 آیات)
*دعا کا اہتمام* (قبولیت کی گھڑی)
*صبح کے معمولات*
*فجر کی نماز* اول وقت میں ادا کی جائے
*تکبیر تشریق کا اہتمام*
تسبیح فاطمہ پڑھیں
*صبح کے اذکار + سورتیں (سورہ یسن، سورہ مزمل)*
*تسبیحات* کا اہتمام
*قرآن پاک کی تلاوت*
*اشراق کی نماز*: 2رکعت نفل
*چاشت کی نماز* کا اہتمام (کم از کم دو رکعت ہے اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعات ہیں جب کہ افضل اور اوسط آٹھ رکعات ہیں۔)
*ظہر کی نماز* اول وقت میں
*عصر کی نماز* کا اہتمام اول وقت میں
*تکبیر تشریق کا اہتمام*
تسبیح فاطمہ پڑھیں
*شام کے اذکار(مومن کا ہتھیار) / تسبیحات*
*مناجات منزل / تلاوتِ قرآن پاک*
*دعاؤں کا خصوصاً اہتمام* (قبولیت کی گھڑی)
*مغرب کی نماز* اول وقت میں ادا کی جائے ساتھ ہی *نماز اوابین* ادا کی جائے (کم از کم تعداد چھ اور زیادہ سے زیادہ بیس ہے)
*تکبیر تشریق کا اہتمام*
تسبیح فاطمہ پڑھیں
سورۃ الواقعہ کا اہتمام
*عیشا کی نماز* اول وقت میں ادا کی جائے
*تکبیر تشریق کا اہتمام*
تسبیح فاطمہ پڑھیں
*سورتیں* سورہ الملك
*رات کے اذکار*
*تلاوت قرآن پاک*
*دعاؤں کا اہتمام*
*صلاةالتسبیح* کا اہتمام ہو عیشا کے بعد یا تہجد سے پہلے
*خانقاہ حفیظہ مکیہ*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDHIxX23n3lFNJlxA00
⬇️⬇️➖➖➖⬇️⬇️
*علم دین واٹس ایپ چینل*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadk28730LKQZHk7jz2d