𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
May 16, 2025 at 12:23 AM
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *`صبح بخیر زندگی ✨`* *`رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ`* *اے پروردگار ہم ایمان لے آئے سو ہم کو بخش دے ہمارے گناہ معاف فرما اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ہمارے بیماروں کو شِفا عطا فرما ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہماری اولاد کو ہمارے لئیے صدقہ جاریہ بنا اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے هرموڑ پر خوشیاں اچھی صحت سلامتی  اور کامیابیاں عطا کرے* *`آمین یارب العالمین🤲🏻`*
❤️ 4

Comments