𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
May 16, 2025 at 06:35 AM
جب آپ کتابیں مطالعہ نہیں کرتے، کتابوں سے نئی چیزیں نہیں سیکھتے تو اپ کے پاس اپنی جائیداد، کپڑے اور گاڑی دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔کیونکہ شعود کتاب اور اہل کتاب کی صحبت سے ملتا ہے *ایک چراغ،ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ* *اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے*
❤️ 6

Comments