
𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
May 17, 2025 at 10:33 AM
🌞 گرمی کے موسم میں احتیاط، ہیٹ ویو سے محفوظ حیات 🌞
پی ڈی ایم اے کی ہدایات کے مطابق، ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر اپنائیں:
✅ غیر ضروری طور پر دھوپ میں باہر نکلنے سے گریز کریں
✅ ہلکے، ڈھیلے اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں
✅ دھوپ میں سر کو ڈھانپ کر رکھیں
✅ پانی زیادہ پئیں، جسم کو ہائیڈریٹ رکھیں
✅ تیز دھوپ میں کام کرنے سے گریز کریں
✅ تھکاوٹ، چکر یا بے ہوشی کی صورت میں فوری طور پر قریبی مرکز صحت سے رجوع کریں
طبیعت زیادہ خراب ہو تو PDMA ہیلپ لائن 1129 پر فوری رابطہ کریں۔
– چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی،

👍
❤️
4