𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
June 9, 2025 at 06:30 AM
*یہ تہوار ﷲ کی عطا ہوتے ہیں. ..!!!* اپنے زخموں کو کرید کر زخمی کر کے ان سے خون نکال کر، ان تہواروں کو لہو لہان نہیں کرنا چاہیے...!!! ہم لوگ شادیاں انجوائے کر لیتے ہیں، پارٹیز انجوائے کر لیتے ہیں تو ﷲ کی طرف سے عطا کیے گئے خوبصورت تہوار کیوں نہیں منا سکتے ایسا کر کے ہم ﷲ کی نا شکری کرتے ہیں...!!! ابھی بھی آج کا وقت میسر ہے ہمارے پاس خود کو سجائیے ،کھکھلائیے ،مسکرائیے،ﷲ کی طرف سے عطا کردہ تہوار سے لطف اندوز ہوں کسی اپنے کے گھر چلیں جائیے چہروں پر مسکراہٹ کو پھیلائیے...!!! *دعا ہے کہ! آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں، خوشی سے رقص کرتی مُسکراتی پر بہار عیدیں...!!!* `آپ کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں...!!!` *عید الاضحیٰ کا تیسرا دن مبارک ہو...!!!* تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ، *آج تیرا ذوالحجہ عصر تک تکبرات کا ورد جاری رکھیں ...!!!* اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ 🍁🧡🦋🤲🏻
❤️ 👍 6

Comments