Usman Writer
Usman Writer
June 10, 2025 at 03:45 AM
لكھا ہوا سب چھوڑ کے قرآن پڑھا کر "اَلملک "پڑھا کرکبھی"الرحمٰن"پڑھا کر✨️💖 "حم" پڑھا کر کبھی "یٰسین" پڑھا کر "انعام" پڑھا کر کبھی "فرقان" پڑھا کر✨️💜 "انفال" پڑھا کر کبھی" اعراف" پڑھا کر "احزاب" پڑھا کر کبھی "عمران" پڑھا کر✨️❤️ "احقاف" پڑھا کر کبھی "ماعون" پڑھا کر "اخلاص" پڑھا کر کبھی" انسان" پڑھا کر✨️🧡 "اَلنور" پڑھا کر کبھی" اَلطور" پڑھا کر_ "اَلروم" پڑھا کر کبھی" لقمان "پڑھا کر✨️💞 اس نورکا، والله ! متبادل نہیں کوئی فرصت ہے تو الله کی برھان پڑھا کر✨️❣️ نازل ہوا ہے قلبِ محمد پہ یہ پیغام دستورحيات ہے یہ ، حضرتِ انسان پڑھا کر✨️🩷 پڑھ سیدِکونین و شہِ دین کےفِرا میں کچھ روشنئ قبرکاسامان پڑھا کر✨️💕 ~ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*
❤️ 👍 43

Comments