SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 11, 2025 at 01:14 PM
ڈسکہ کی ایم این اے حلقہ 72 نوشین افتحار کی سٹی ہاؤسنگ میں ویڈیو وائرل کا ڈراپ سین نوشین افتحار نے اپنے جاری کردا ویڈو بیان میں بتایا میں نے کسی کو بھی تھپڑ نہیں مارا شہباز گل پروپیوگنڈہ کر رہا ہے ہم اپنی فیملی کے ساتھ فلم دیکھنے نجی سینما گھر گے تھے جہاں چند منچلے اوباش نوجوانوں نے فیملی کو حراسہ کیا اور بدتمیزی کی نوجوان آوازیں لگا رہے اور ہٹلر بازی کر رہے تھے تھپڑ کسی کو نہیں مارا صرف وارنگ دی تھی اگر میں اپنی فیملی کی خفاظت نہیں کر سکتی تو بطور ایم این اے اپنے سیاسی حلقے کو چلانے کی اہل نہیں ہوں نوشین افتحار
👍 ❤️ 🫆 😂 👏 29

Comments