CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
May 31, 2025 at 12:10 PM
بھارت نے پہلی بار پاکستان سے جنگ میں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی اہم بات یہ نہیں کہ طیارے گرائے گئے، بلکہ یہ ہے کہ وہ کیوں گرائے گئے، جو غلطیاں ہوئیں، ہم نے انہیں سمجھا اور درست کرلیا، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کا بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو
Image from CSS Target Institute 🇵🇰: بھارت نے پہلی بار پاکستان سے جنگ میں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کر...
😂 👍 ❤️ 33

Comments