
CSS Target Institute 🇵🇰
June 1, 2025 at 04:35 AM
بلاول کی سربراہی میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، صدر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کو بریفنگ دے گا
پاکستان کا وفد غیر وابستہ ممالک کی تنظیم کے اراکین سے بھی ملاقات کرے گا، وفد نیویارک میں او آئی سی گروپ کو بھی بریفنگ دےگا، 3 تا 6 جون واشنگٹن میں مصروفیات ہوں گی

❤️
👍
😂
😮
26