
CSS Target Institute 🇵🇰
June 2, 2025 at 04:42 AM
بھارت میں مون سون سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک
ریاست آسام میں 8، اروناچل پردیش میں 9، میزورم میں 5 ، میگھالیہ میں 6 افراد ہلاک ہوئے، زیادہ تر ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں، ریاستی حکام
😢
👍
🙏
❤️
😂
😮
23