CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
June 2, 2025 at 11:58 AM
بھارتی جارحیت پر پاکستان کا موقف پیش کرنے کیلئے طارق فاطمی کی زیرقیادت دوسرا وفد آج ماسکو روانہ ہوگا ان دوروں کا مقصد بھارت کی حالیہ جارحیت کے حوالے سے پاکستان کا ذمہ دارانہ اور پُرامن مؤقف عالمی برادری کے سامنے رکھنا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
❤️ 👍 10

Comments