CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
June 11, 2025 at 11:33 AM
جنوبی افریقہ میں بدترین موسمی حالات، شدید برفباری، 12 افراد ہلاک، 5 لاکھ گھر بجلی سے محروم مشرقی کیپ میں اسکول بس سیلاب میں بہہ گئی، 3 بچوں کو بچالیا گیا، اہم شاہراہیں بند کردی گئیں، شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت، تیز ہواؤں سے بحری جہازوں کی نقل و حرکت متاثر
😢 😮 🙏 ❤️ 👍 22

Comments