Pak News Forum
June 11, 2025 at 05:31 PM
اللّٰہ پاک رحم فرمائے 😥 خدارا ایل پی جی گاڑیوں میں سفر سے گریز کریں۔ فتح جنگ: پنڈ فضل خان میں سوزوکی میں آگ لگنے کے بعد گاڑی زور دار دھماکے سے اڑ گئی، قریبی گھروں میں بھی نقصان کی اطلاعات موصول۔۔۔ اللّٰہ پاک سب کو حادثات سے محفوظ رکھے آمین🤲
😢 ❤️ 👍 5

Comments