BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
May 29, 2025 at 04:05 PM
*و لیالٍ عشر......🗓️🌙* حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: "اللہ تعالی کے نزدیک ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں عبادت کرنا جس قدر پسندیدہ ہے اتنا دوسرے دنوں میں نہیں، ان دنوں میں سے ہر دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر اور ہر رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے۔" (سنن ترمذی 758)
❤️ 👍 🤲 🫀 ♥️ 🌸 🤍 🥺 67

Comments