BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
May 29, 2025 at 04:07 PM
*أدھم شرقاوي کہتے ہیں* ‏اگر محبت و وفاداری زمین کے لیے ہوتی، تو نبی اکرم ﷺ مکّہ نہ چھوڑتے! اگر وفاداری قبیلے کے لیے ہوتی، تو قریش سے نہ لڑتے! اگر وفاداری خاندان کے لیے ہوتی، تو ابولہب سے براءت نہ کرتے! لیکن درحقیقت، عقیدہ ہی وہ شے ہے جو مٹی اور خون سے بھی زیادہ قیمتی ہے!! ~ ♥️🫀🍃🕊
❤️ 👍 🫀 ♥️ 🌹 💯 🎀 167

Comments