
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
May 30, 2025 at 07:22 AM
`فضائل عشرة ذي الحجة`
١. اللہ نے انہی ایام میں موسی علیہ السلام سے کلام کیا
٢. انہی ایام میں دین اسلام کی تکمیل ہوئی۔
٣. ان مبارک دنوں کی اللہ نے قرآن میں قسم کھائی
٤. ان دنوں کی عبادت عام دنوں میں کی جانے والی عبادت سے بہت زیادی فضیلت رکھتی ھے۔ خاص طور پر تکبیرات کہنا، روزے رکھنا۔
٥. عرفہ کا دن پورے سال کے سب دنوں سے افضل ترین دن ھے۔.
#عشرة_ذي الحجة_٤
❤️
👍
♥
💐
36